تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناز" کے متعقلہ نتائج

پا

(مرکبات میں) استقرار ، قیام ، استقلال ؛ بیخ ، بنیاد وغیرہ کے معنی میں مستعمل

پَو

(پچیسی) دان٘وں کے عدد جس میں گوٹ چوسر پر کھیلنے کو رکھی جائے - (یعنی سات کوڑیوں کے چت یا پٹ گرنے کی مقررہ تعداد پر پو ہوتی اور گوٹ بٹھائی جاتی ہے) .

پو

پر، پہ

پُو

= झेंपू

پوں

پر(= اوپر)، پہ

پُوں

بان٘سری وغیرہ کی آواز، موٹر کے ہارن کی آواز (عموماْ تلوار کے ساتھ)

پہ

upon-on

پائے

۔ (ف)۔ پاؤں۔

پاں

پاؤں، پیر

پایا

رک : پان٘و

پایَہ

مرتبہ، منزلت، قدر، درجہ

pay

اَدا

par

مِعْیار

پُونگی

پون٘گا (رک) کی تانیث ؛ نے : بان٘سری.

پَو رَہْنا

(پچیسی ، چوسر) نرد کا آخری خانے میں جا پڑنا .

پَو آنا

پو پڑنا

پَو پَڑْنا

جیت کا پان٘سہ یا دان٘وں آنا ، جیت ہونا .

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

pooh

چھی

پوہ

پُوس

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑنا

بلا ارادہ کسی چیز کا اوپر سے نیچے آکر ٹک جانا، گرنا، آسمان فضا یا کسی بلندی سے نازل ہونا

پَو قَدْما

چھوٹے چھوٹے ڈگ رکھتا ہوا ، دھیمی رفتار سے چلتا ہوا .

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتا

پڑھتا

پَو چَلْنا

(پچیسی ، چوسر) زائد خانہ چلنا .

paua

نیوز ی لینڈ کا گوش صدفہ ، جنس Haliotis سے تعلق رکھنے والا بڑا گھونگا۔.

پَو میں اُڑنا

(پچیسی) جیت میں ہار ہو جانا.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پایاں

پایان کا مخفف، انتہا، حد (آباد)

پَو میں اُڑ جانا

(پچیسی) جیت میں ہار ہو جانا.

پَو کی آمَد

(پچیسی ، چوسر) پو کا زیاہ آنا.

پَو قَدْمی لَگانا

رک : پو قدمی پر رکھنا .

پَو پَھٹْنا

رات ختم ہونے پر روشنی نمودار ہونا، صبح صادق ہونا، تڑکا ہو جانا

پَو پُھوٹْنا

رک : پوپھٹنا .

پَئی

پاؤ کی تصغیر

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلُو

پسلی

پَو قَدْمی پَر رکْھنا

(گھوڑے کو) دھیمی رفتار سے چلانا .

پَہْلیں

دیکھیے: پہلے

پایو

حاصل کرنا، پھانسنا، تیار کرنا، ہو جانا

پاتا

پتا ، برگ ، رک : پات (۱) ، پتا.

پانا

موقع ملنا، میسر ہونا

پاٹی

لکڑی کے ٹکڑے جو کڑھے کے چھید میں ہریس کے نیچے اور اوپر لگے ہوتے ہیں .

پاٹا

پٹرا ، پیڑھا ، بیٹھنے کا تختہ جس کے پائے بہت نیچے ہوتے ہیں ، بینچ .

پاتی

۱. خط ، پتر ، چٹھی .

پانی

آب، جل، قدیم تصور کے مطابق اربعۂ عناصر میں سے ایک عنصر جو جدید سائنس کے مطابق آکسیجن ایک حصہ اور ہائیڈروجن دو حصہ کا مرکب سیال ہے

پَیئی

छोटा सन्दूक

پَو سالا بِِٹھانا

سبیل لگانا .

پَو پَھٹے

علی الصباح، رات کے خاتمے پر، مشرق سے روشنی نمودار ہوتے ہی

پوئی

گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال جس میں وہ پچھلے دنوں پیر ایک ساتھ اٹھا کر کودتا ہوا دوڑتا ہے ، اس طرح اگلے دونوں پیر بھی ایک ساتھ اٹھاتا اور آگے کو ڈالتا ہے ، چوکڑی ، سرپٹ سے ہلکی چال.

پوآ

کسی جانور کا شیر خوار یا بہت چھوٹا بچہ

پُوآ

شکر گُڑ یا قند کے تاربند قوام میں پتیائی ہوئی یا شکر ملے معمولی خمیر شدہ آٹے یا میدے کی سادی یا پرت دار گھی یا تیل میں تلی ہوئی خستہ پوری، مال پڑا، گلگلا

پوئے

قاصد.

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پَو بارا

رک : پو بارہ .

پَو بارے

پو بارہ (رک) کی جمع یا مغیرہ صورت ۔

پَو چَھکّا

جوا، قمار بازی

پَیّاں

پاؤں، پیر کی جمع (عموماً شاعری میں مستعمل)

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone