تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَشْکَر" کے متعقلہ نتائج

جَیش

لشکر، فوج، سپاہ

جَیشِ مَلائِکَہ

फ़िरिश्तों की सेना, देवताओं की फ़ौज ।।

عَیش جَیش

آرام و لطف ، سرور و انبساط ، بے فکری ، ہن٘سی خوشی.

تَقْدِمَہُ الْجَیش

فوج کا وہ حصہ جو آگے آگے چلتا ہے.

تَقدِمَۃُ الجَیش

پیشوائے لشکر

سِوَقُ الجَیش

فوجی ضوابط و قوانین پرعمل کرانا (سپاہوں سے) ، فوج کو کمان کرنا ، میدانِ جن٘گ میں یلغار کی حکمتِ عملی ترتیب دینا ۔

عَیش و جَیش

بے حد خوشی

مَدَدُ الْجَیش

مدد جو فوج بھیج کر کی جائے ، فوج کی امداد

صاحِبِ جَیش

لشکر والا ، جرنیل ، فوج کا کمانڈر انچیف

اَمِیرُ الجَیش

بری فوج کا افسرِ اعلیٰ، فوجی دستے کا کما نڈ ر

اُمُّ الْجَیش

پرچم ، جھنڈا

مُقَدِّمَہ الجَیش

وہ لشکر جو آگے بھیج دیا جائے، پیشرو لشکر، ہراول فوج

قائدِ الْجَیش

لشکر کا سردار، کمانڈر، بڑا فوجی افسر

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone