تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا" کے متعقلہ نتائج

تَہی

emptiness, void, vacancy, vacuum

تَہیری

تین .

تَعیِیب

عیب سے منسوب کرنا، عیب جوئی کرنا، الزام لگانا.

یَک تَہی

ایک تہ کا، ایک پرت والا، وہ کپڑا، جو دوہرانہ ہو، اکہرا ہو

چَو تَہی

ایک کپڑے کا ٹکرا جو لمبائی اور چوڑائی میں دوگنا ہو

دو تَہی

استر والے کپڑے سے بنا ہوا

سِہ تَہی

تین تہہ والی.

مِیانِ تَہی

تین تہوں والے کسی کپڑے کی درمیانی تہ نیز وہ بستر جس کے ابرے اور استر کے بیچ میں روئی کی تہ ہو

دَسْتِ تَہی

ناداری, مفلسی, بے زری

پَہْلُو تَہی کَرْنا

بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.

پَہْلُو تَہی ہونا

پہلو تہی کرنا (رک) کا لازم.

یَک تَہی پوش

جو یک تہی کپڑے میں ملبوس ہو ، یک تہی پہننے والا شخص ؛ مراد : دررویش.

قالِب تَہی کَرْنا

مرجانا.

قالِب تَہی ہونا

قالب تہی کرنا (رک) کا لازم ، جسم سے روح نکل جانا ، مرجانا.

خُدا کے مرکب الفاظ

خُدا

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone