زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

سُولی

محنت، مشقت

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

صاحِبِ مَسْنَد

گدی نشین، مسند نشین، بادشاہ، رئیس یا امیر کا مسند اقتدار پر بیٹھنا

نِکھَٹُّو

وہ شخص جو کچھ نہ کمائے (کماؤ کی ضد)

مَسْت مَولا

جو اپنی مرضی کے مطابق کام کرتا ہو، اپنے میں مست رہنے والا، من موجی، من مگن

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

عُبُوری حُکُومَت

عارضی حکومت، دو مستقل حکومتوں کے درمیانی دور میں عارضی طور پر قائم ہونے والی حکومت

عُبُوری

عارضی، وقتی، ہنگامی

بادِیُ النَّظَر میں

ابتدائی سوچ میں، اول فکر میں، بظاہر، ظاہراً، ظاہر میں

مِلَنْسار

میل جول رکھنے والا، ہر ایک سے ملنے والا، خلیق

بیباک

(کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر

ضِمْنی اِنْتِخابات

وہ انتخابات جو پارلیمنٹ یا اسمبلی وغیرہ کی خالی نشستوں کو پُر کرنے کے لیے متعلقہ حلقوں سے عمل میں لائے جائیں

اَنْجام

انتہا، آخر، اختتام، آغاز کی ضد، نتیجہ

نَو کَھنڈ

پران کے مطابق زمین کے کل نو حصے ہیں، جیسے: بھارت، اِیْلاوَرَت، کِنْ پُرُشْ، بھَدْر، کیتومال، ہری، ہِرْنَے، رَمْیَکْ اور کُشْ، دنیا کے نو بڑے حصے، (چونکہ پہلے صرف ایشیا ہی کو تمام زمین خیال کرتے تھے، اس وجہ سے ایشیا ہی کے بڑے بڑے ملک سمجھنے چاہئیں)، نیز دنیا یا معلوم دنیا کا مرکزی حصہ، تمام دنیا، نو دنیائیں

نِروگِت

بیماری سے بچا ہوا یا محفوظ، تندرست، صحت مند

رَقَابَت

نگہبانی، پناہ، حفاظت، وہ نوک جھونک جو ہم پیشکی یا ہمسری کی بنا پر ہوتی ہے (خصوصاً ایک معشوق کے دو عاشقوں میں)، ہمسرانہ چشمک، حریفوں کا باہم رشک یا مقابلہ

چَھمِیا

شوخ و چنچل، چھمک چھلّو

یَومُ البَعث

قیامت کا دن، مردوں کو زندہ کرنے کا دن، یوم النشور

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

خُدا گَنجے کو ناخُن نَہ دے

اللہ پاک کم حوصلہ اور کمینے آدمی کو اختیار نہ دے

ریختہ ڈکشنری بلاگ

اردو الفاظ اور تعبیرات سے متعلق کٹھمٹھے مضامین اور دلچسپ کہانیاں پڑھیے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words