زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
آج کا لفظ
مُوسِیقی
mausiiqii•मौसीक़ी
اصل - عربی
معانی
گانے بجانے کا فن یا علم، وہ اصول و ضوابط جن میں سُروں کی ترکیب اور ان کے اوقات و موسم سے بحث کی جاتی ہے، گانا بجانا
آج کی کہاوت
جِس کی لاٹھی اُس کی بَھین٘س
معانی
غلبہ زبردست ہی کو ہوتا ہے، وہ جس سے جو چاہے چھین لے، جس کے پاس طاقت ہوتی ہے وہی قابض ہوتا ہے

ٹرینڈنگ الفاظ
جَشْنِ_جَمْہُورِیَت
jashn-e-jamhuuriyat•जश्न-ए-जमहूरियत
اصل - فارسی, عربی
استعماری حکومت سے خود مختاری اور آزادی ملنے کے بعد ملک میں اپنے آئین نفاذ کی خوشی کا جشن
مزید جانیںجُلُوس
juluus•जुलूस
اصل - عربی
ریلی، کسی بھی مقصد کے لئے لوگوں کا اکٹھے ہوکر سڑکوں پر نکل آنا
مزید جانیںADریختہ کی ایک اور پہل
لفظ خبروں میں
سپریم کورٹ میں سَماعَت آج
Jan 18, 2021 | روزنامہ راشٹریہ سہارا
سَماعَت
samaa'at•समा'अत
اصل - عربی
معانی
شنوائی، حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا، مقدمہ کی سنوائی
آج کا قول
اعلیٰ درجے کے لغات کے بغیر زبان کی بنیادیں مضبوط نہیں ہوتیں۔

ADریختہ کی ایک اور پہل
واحد اور جمع
ہم صوتی الفاظ
تلمیح
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
