زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا
جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم
بَسَر اَوْقات
زندگی کے دن (کسی نہ کسی طرح) کاٹنے کا عمل، گزر بسر، معاش و معیشت، گزران، گزر اوقات، گزارہ، رفع ضرورت، وجہ معیشت، قوت بسری، پرورش، روٹی کا سہارا
آج کا لفظ
آج کی کہاوت
ٹرینڈنگ الفاظ
شَبِ قَدْر
shab-e-qadr•शब-ए-क़द्र
اصل - فارسی, عربی
لَیلۃ القدر، ایک نہایت متبرک رات،جسے رمضان کے آخری عشرے کی طاق راتوں میں ہونے کا امکان ہے
مزید جانیںطاق
taaq•ताक़
اصل - عربی
دیوار کے آثار میں خانہ داری کی معمولی چیزیں رکھنے کو محرب دار یا چوکور جگہ
مزید جانیںلفظ خبروں میں
وی وی پی اے ٹی معامے پر سپریم کورٹ میں سَماعَت مکمل، فیصلہ محفوظ
Apr 25, 2024 | روزنامہ راشٹریہ سہارا
سَماعَت
samaa'at•समा'अत
اصل - عربی
معانی
حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سننا، مقدمہ زیر سماعت ہونا
آج کا قول
دولت سے آدمی کو جو عزت ملتی ہے وہ اس کی نہیں اس کی دولت کی عزت ہوتی ہے۔
واحد اور جمع
واحد
جمع
اصل - عربی
حکم چلانے کی اہلیت، کسی بات یا معاملے پر پورا پورا تصرف حاصل ہونے کی حیثیت، آئینی طورپر حل وعقد یا تصرف کا استحقاق، اقتدار حاکمیت
ہم صوتی الفاظ
تازہ ترین بلاگ
تلمیح
عیسیٰ
مزید جانیںاعجازمسیح
مزید جانیںابن مریم
مزید جانیںساقی کوثر
مزید جانیںتجلی طور / برقِ طور
مزید جانیںروزجزا / روزحشر
مزید جانیںیاجوج ماجوج
مزید جانیںریختہ ڈکشنری کا تعاون کیجیے- اردو کو فروغ دینے کے لیے عطیہ کیجیے
ریختہ ڈکشنری اردو زبان کے تحفظ اور فروغ کے لیے ریختہ فاؤنڈیشن کا ایک اہم پہل ہے۔ ریختہ ڈکشنری کی ٹیم ڈکشنری اور اس کے استعمال کو مزید سہل اور معنی خیز بنانے کے لیے پورے انہماک کے ساتھ لگی ہوئی ہے۔ برائے مہربانی ریختہ ڈکشنری کو دنیا کی بہترین سہ لسانی لغت بنانے میں اپنے عطیات سے نواز کر ہمارا تعاون کیجیے۔ عطیہ دہندگان سیکشن 80 G کے تحت ٹیکس مراعات کے مستحق ہوں گے۔
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Setting ---> Safari ---> Privacy & Security ---> disable "Prevent Cross-Site Tracking"
Safari ---> Preferences ---> Privacy ---> untick "Prevent Cross-Site Tracking"
Setting ---> Chrome ---> enable "Allow Cross-Website Tracking"
Chrome ---> Preferences ---> Privacy and Security ---> tick "Allow all cookies"
please write to us at: dictionary@rekhta.org
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔